ایم کیو ایم(پاکستان) آج کس امیدوار کی حمایت کرے گی، اعلان کردیا

Farooq Sattar

کراچی :ایم کیو ایم (پاکستان) نے بھی آج نئے وزیر اعظم کے انتخابات میں ن لیگ کے امیدوار شاہد خاقان عباسی کی مشروط حمایت کا اعلان کر دیا ہے- ذرائع کے مطابق فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہم پر بے بنیاد اور جعلی مقدمات بنائے گئے ہیں ، اگر ن لیگ ہمارے تحفظات دور کر دے تو ہم اسمبلی میں ان کے امیدوار کی حمایت کرنے کے لیے تیار ہیں- ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم (پاکستان) شاہد خاقان عباسی کی حمایت کا فیصلہ پہلے ہی کرچکی ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *