عائشہ گلالئی کی باتیں سن کر میرا خون کھول رہا ہے، شفقت محمود

Image result for shafqat mehmood

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کی باتیں سن کر میرا خون کھول رہا ہے، انہوں نے کہا کیا گلالئی نے کبھی کسی سے شکایت کی کہ انہیں نامناسب پیغام موصول ہورہے ہیں- شفقت محمود کا کہنا تھا کہ گلالئی پر مجھے بہت افسوس ہورہا ہے، گلالئی کو پارٹی جوائن کیے پانچ چھ سال ہوئے تھے--انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی کل تک عمران سے ٹکٹ مانگنے گئیں اور آج الزام لگا دیا- گلالئی کے الزامات کی ٹائمنگ بڑی اہم ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *