پریس کانفرنس میں سارے میسجز دکھاؤں گی، عائشہ گلا لئی کی بات نے پی ٹی آئی کے ہوش اڑا دیے

33

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پر خوفناک الزام لگانے کے بعد عائشہ گلالئی کے بارے میں پی ٹی آئی کی قیادت کا یہ کہنا ہے کہ ان کے الزامات بالکل غلط ہیں اور انہوں نے محض ٹکٹ نہ ملنے پر یہ الزامات لگائے- ا س کے جواب میں عائشہ گلالئی نے کہا کہ کہ اب وہ پریس کانفرنس میں وہ  بیہودہ موبائل میسج دکھائیں گی جو انہیں چیئرمین عمران خان صاحب کی طر ف سےبھیجے گئے- یہ سنتے ہی پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی ہے اور مختلف ذرائع سے عائشہ گلا لئی کو التجائیں کر کے پریس کانفرنس سے باز رکھنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، ذرائع کے مطابق شیریں مزاری کو یہ ٹاسک سونپا گیا ہے کہ وہ عائشہ گلالئی کو ٹھنڈا کریں اور کسی طرح ان کی پریس کانفرنس نہ ہونے دیں تاہم عائشہ گلالئی انتہائی غصے میں ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ میں ہر صورت پریس کانفرنس کروں گی-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *