Image result for ‫عائشہ گلالئی‬‎

اسلام آباد -پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان غلط ایس ایم ایس بھیجتے ہیں۔ وہ کبھی اس کی باریاں لگواتے ہیں اور کبھی اس کی باریاں لگواتے ہیں، میں کہوں گی کہ عمران خان اب تمہاری باری ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں خواتین کی عزت محفوظ نہیں، عمران خان غلط ایس ایم ایس بھیجتے ہیں اور ان کے اردگرد ٹولے کی حرکتیں بھی ایسی ہی ہیں۔ عمران خان مغربی کلچر پاکستان میں متعارف کرانا چاہتے ہیں لیکن ہمارا معاشرہ ایسی روایات کو تسلیم نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو نے میرے ٹیلنٹ پر ایم پی اے اور ایم این اے کا ٹکٹ دیا تھا لیکن عمران خان کی ٹکٹوں کا معیار کچھ اور ہے جس پر ہم پورا نہیں اترتے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *