بے نظیر بھٹو کے بارے میں عمران خان کی وہ بات جس نے عائشہ گلالئی کو پارٹی چھوڑنے پرمجبور کردیا!

Ayesha Gulalai Imran1

اسلام آباد -عائشہ گلالئی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہاانہوں نے شہید بے نظیر بھٹوکے بارے ہماری پارٹی میٹنگ میں ایسی بات کی تھی جو قابل قبول نہیں۔
تفصیلات کے پاکستان تحریک انصاف کو آج چھوڑنے والی عائشہ گلالئی کا اپنی پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ عمران خان نے پارٹی کی ایک میٹنگ میں شہید بینظیر بھٹو کے بارے ایسی بات کہی جو مجھے بالکل پسند نہیں آئی۔ ان کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو شہید نے جمہوریت کی خاطر اپنی جان قربان کی،ان کے بارے جو باتیں عمران خان نے کیں وہ کسی طور پر بھی قابل قبول نہیں،آپ ایک ایسے بندے کے بارے باتیں کررہے ہیں جو اس دنیا میں نہیں ہے۔ عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کو جوائن کرنے سے پہلے وہ پاکستان پیپلز پارٹی میں تھی،جہاں وہ خواتین کی بہت عزت کی جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب وہ پی ٹی آئی میں توانہوں نے یہاں خواتین کے حوالے سے بہت ہی مختلف ماحول دیکھا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *