عمران خان بلیک بیری سے کیا شرمناک کام کرتے ہیں؟ عائشہ گلالئی نے سب بتادیا!

Image result for ayesha gulalai wazir

اسلام آباد -پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان کا بلیک بیری چیک کر لیں، پتہ چل جائے گا کہ وہ پارٹی خواتین کو کس طرح کے پیغامات کرتے ہیں اور کن کن خواتین کو پیغامات بھیجتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے جب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جوائن کی تو عمران خان کی طرف سے پہلا ایس ایم ایس اکتوبر 2013ءمیں ملا۔ وہ خود بھی بلیک بیری موبائل رکھتے ہیں اور خواتین سے بھی کہتے ہیں کہ وہ بلیک بیری رکھیں تاکہ ان کے پیغامات ٹریس نہ ہو سکیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان وزیراعظم بننے والے ہیں تو پہلے ان کا بلیک بیری چیک کر لیں تاکہ آپ کو پتہ چل جائے کہ وہ خواتین کو کس طرح کے پیغامات بھیجتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان بدکردار ہے جو خواتین اور لڑکیوں کو غلط پیغامات بھیجتے ہیں، ان کی وجہ سے ماﺅں، بہنوں کی عزتیں محفوظ نہیں ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *