عمران خان کا ڈی این اے حاصل کرلیا گیا، ٹیریان کاوالد ثابت کرنے کی تیاری مکمل

dna

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک) سوشل میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو ٹیرئین وائٹ کا باپ ثابت کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ،بڑی سیاسی پارٹی  نے اس مقصد کے لیے پی ٹی آئی میں متحرک عمران خان کی خاصی قریبی شخصیت کو اعتماد میں لے کر عمران خان کا ڈی این اے سمپل خفیہ طور پر حاصل کر لیاہے-یہ خبر دینے والے نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر یہ بھی بتایا کہ ٹیرئین کا ڈی این اے نمونہ پہلے ہی حاصل کیا جاچکا ہے - ماہرین کے مطابق اگر ڈی این اے پیچ ہو گیا تو یہ عمران خان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ یہ خبر لیک ہوتے ہی پی ٹی آئی میں سراسیمگی پھیل گئی ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *