عائشہ گلالئی کے بعد اب علی محمد خان ، پی ٹی آئی کا شیرازہ بکھرنے لگا

khan

اسلام آباد(سوشل میڈیاڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ عائشہ گلالئی کے بعد وہ بھی تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں اور بہت بڑے انکشافات کرنے والے ہیں- علی محمد خان کے حوالے سے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وہ کسی بھی وقت تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر سکتے ہیں- تحریک انصاف اس وقت سخت مشکل کا شکار نظر آتی ہے جہاں ہر دوسرے روز کوئی نہ کوئی پارٹی کارکن پارٹی چھوڑ رہا ہے- تاہم پی ٹی آئی کے ذرائع نے اس خبر کی تردید کی ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *