پی ٹی آئی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی!

Image result for ‫پی ٹی آئی‬‎

کراچی -وائس آف پاکستان نامی ہیکر نے پاکستان تحریک انصاف  کی ویب سائیٹ کو ہیک کرلیا۔ وائس آف پاکستان نامی ہیکر نے ویب سائیٹ کو ہیک کرکے اس پر عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس کی تصویر اور عمران خان کو ووٹ نہ دینے کے نعرے درج کردیے اور کہا گیا کہ ہمیں نیا پاکستان نہیں چاہیے :-

PTI Site1

PTI Site

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *