کیا آپ کو اس تصویر میں ایک پرندہ نظر آرہا ہے؟

— فوٹو بشکریہ کیمبرج یونیورسٹی

پہلی نظر میں آپ کو لگے گا کہ یہ تصویر کسی جنگل میں درخت سے ٹوٹ کر گرجانے والے پتوں کے انبار کی ہے۔ تاہم غور کریں اس میں ایک جاندار بھی چھپا ہوا ہے جس کو پکڑنا نہایت مشکل ہے۔

جانور اپنے تحفظ کے لیے قدرتی ماحول میں خود کو کیموفلاج کرنے پر انحصار کرتے ہیں اور جنگلی پرندوں سے زیادہ اس تیکنیک میں کوئی مہارت نہیں رکھتا۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔

ایکسٹر اور کیمبرج یونیورسٹیوں کی مشترکہ تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ جنگلی پرندے اپنے ارگرد کے ماحول کے مطابق خود کو ڈھال کر لیتے ہیں اور ویسے ہی رنگوں اور پیٹرن کو اپنا لیتے ہیں۔ اس تحقیق کے دوران پرندوں کی ایسی نو اقسام کا جائزہ لیا گیا جو خود کو ارگرد کے ماحول میں گم کرلیتے ہیں۔

تو کیا آپ اس پرندے کو پکڑنے میں کامیاب ہوئے ؟

محققین کے مطابق ہر پرندہ دیکھنے میں کچھ مختلف ہوتا ہے اور خود کو چھپانے کے حوالے سے مختلف حکمت عملی کا مظاہرہ کرتا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *