وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نواز شریف سے ملاقات کے لیے گورنر ہاؤس آمد!

Image result for ‫شاہد خاقان عباسی‬‎

مری -نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کیلئے گورنر ہاﺅس مری پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی مری میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات میں وفاقی کابینہ کے حوالے سے مشاورت اور اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ شاہد خاقان عباسی کی وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد سابق وزیراعظم سے پہلی ملاقات ہو گی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف بھی شرکت کرینگے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *