جاوید ہاشمی نے عمران خان کے خلا ف ایک اور قدم اٹھالیا

javed hashmi

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے عمران خان کے الزامات کے جواب میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میںچیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جو جھوٹے الزامات مجھ پر لگائے ہیں اس پر وہ مجھ سے اور قوم سے معافی مانگیں نہیں تو میں عمران خان کو عدالت میں کھینچوں گا اور ان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کروں گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *