شہباز شریف کا عہدے سے استعفیٰ ؟ بڑی خبر آ گئی !

4

لاہور۔ شہباز شریف الیکشن مہم سے قبل وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دینگے، نجی ٹی وی  کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف این اے120 کی الیکشن مہم سے قبل وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہو جائیں گے ،ذرائع کا مزید کہنا ہے شہباز شریف کے این اے 120 کے علاوہ مزید دو حلقوں سے انتخاب لڑنے کی تجویز بھی زیرغورہے تاہم شہباز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ این اے 120 سے ہی الیکشن لڑیں گے ۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد وزارت عظمیٰ کیلئے مستقل امیدوار کیلئے شہباز شریف کو نامزد کیا گیا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *