رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے عمران خان کے خلاف قرارداد پیش کردی

8

لاہور ۔ پنجاب اسمبلی میں عمران خان کے کردارکےخلاف قراردادجمع، قرارداد مسلم لیگ ن کی حناپرویز بٹ نے جمع کرائی،قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے لیڈر کو ایسی حرکتیں زیب نہیں دیتیں، عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہئیں،ن لیگ کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا عمران خان کی حرکات کی سخت مذمت کرتے ہیں،ان کا خواتین ورکرز کے ساتھ رویہ ناقابل برداشت ہے،انہوں نے کہا سپریم کورٹ واقعہ کی تحقیقات کا حکم اور آرٹیکل کے 62 اور 63 کے تحت عمران خان کو نااہل قرار دے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *