پی ٹی آئی میں شامل خواتین محتاط رہیں، عائشہ گلالئی کا انتباہ

Image result for ayesha gulalai photos

اسلام آباد: عائشہ گلالئی نے تازہ بیان میں پی ٹی آئی میں شامل خواتین کو انتباہکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی عزت کے حوالے سے محتاط رہیں- عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ماضی کے بارے میں سب جانتے ہیں،مجھ پر الزام لگایا جارہا ہے کہ میں ن لیگ جوائن کر رہی ہوں حالانکہ ایسا نہیں ہے- انہوں نے کہا کہ میری بہن سپورٹس پلیئر ہے اور وہ ٹینس کے لباس میں کھیلتی ہے لیکن پی ٹی آئی کی میڈیا ٹیم نے میری بہن کے بارے میں شرمناک الفاظ استعمال کیے حالانکہ اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *