عائشہ گلالئی کو50 لاکھ ہرجانے کا نوٹس کس نے اورکیوں بھیجا؟ حیران کن خبرآگئی!

Image result for ‫عائشہ گلالئی‬‎

فیصل آباد -عمران خان کو دو نمبر پٹھان کیوں کہا؟فیصل آباد کے خالد جاوید نے عائشہ گلالئی کو پچاس لاکھ روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوا دیا، لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عائشہ گلالئی نے عمران خان کو دو نمبر کہ کر نیازی قبیلے کی توہین کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عائشہ گلالئی 2ہفتے کے اندرمعافی مانگے و رنہ 50لاکھ روپے ہرجانہ اداکریں، خالد جاویدپنجاب ایجوکیشن بورڈزایمپلائزایسوسی ایشن کے چیئرمین رہ چکے ہیں۔ اس سے پہلے پاکستان تحریک انصاف بھی عائشہ گلالئی کو تین کروڑ روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھجواچکی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *