پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا !

4

لاہور۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی وکٹ گرادی،پی ٹی آئی رہنماء مرحوم گلزارخان کے بیٹے نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کافیصلہ کرلیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء مرحوم گلزارخان کے بیٹے اسدگلزارخان نے پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی،جس میں انہوں نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری پراعتماد کااظہارکرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کافیصلہ کرلیاہے۔اسدگلزارپیپلزپارٹی میں شمولیت کاباضابطہ اعلان جلسے میں کریں گے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *