این اے 120 سے مسلم لیگ (ن) کی اہم ترین شخصیت غائب، حامد میر کا انکشاف!

Image result for ‫حامد میر‬‎

لاہور-سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ ہمیں اطلاع ملی ہے کہ حلقہ این اے120سے مسلم لیگ (ن) کے کورآرڈینٹر غائب ہیں اور ان کا نام تاحال نہیں بتایا گیا ہے کہ وہ کون ہیں۔ سنیئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے نجی ٹی وی چینل ”جیو نیوز“ کی ضمنی انتخابات سے جاری خصوصی نشریات کے دوران کہا ہے کہ ہمیں اطلاع ملی ہے کہ این اے120سے مسلم لیگ(ن) کے کورآرڈینٹر کل سے غائب ہیں اور تاحال ان کا نام معلوم نہیں ہے۔ یہ بڑی حیرانگی کی بات ہے کہ شہباز شریف کی عدم موجودگی میں رانا ثناءاللہ پنجاب کے معاملات دیکھتے ہیں اور ان کے ہوتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے کوآرڈینٹر اور دیگر ووٹرز کو غائب کیا گیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *