ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج شام 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے !

2

راولپنڈی ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج شام 4بجے ہم پریس کانفرنس کریں گے ۔آئی ایس پی آر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا گیا ہے کہ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج شام 4بجے ہم پریس کانفرنس کریں گے ۔ پریس کانفرنس میں اہم ملکی معاملات زیر بحث آئیں گے ۔پریس کانفرنس کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اہم ملکی امور سمیت ملک بھر میں جاری اآپریشنز کے حوالے سے بھی بریفنگ دیں گے ۔یاد رہے کہ دو روز قبل بھی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ایک اہم کور کمانڈر کانفرنس ہوئی تھی جس کا اعلامیہ آنا ابھی باقی ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *