جمائما اگلے ماہ پاکستان آئیں گی !

images

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ آئندہ ماہ پاکستان آئیں گی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے دوست سلمان احمد نے جمائما گولڈ اسمتھ کوپاکستان آنے کی دعوت دی تھی جو انہوں نے قبول کرلی ہے۔ سلمان احمد کا کہنا ہے کہ جمائما گولڈ اسمتھ آئندہ الیکشن کے بعد پاکستان آئیں گی اور تحریک انصاف کے نئے پاکستان کا دورہ کریں گی:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *