پی ٹی آئی کے وزیرکی ایم پی اے خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش نا کام

7

لاہور۔ سینئر تجزیہ کار رانا مبشر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اہم انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے وزیر شاہ فرمان نے پی ٹی آئی کی رہنماء خاتون کو ورغلا کر اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں بلوایا اور وہاں پر اپنی جنسی ہوس پوری کرنے کے لئے اپنی خوائش کا اظہار کیا اور وہ عورت ایک عزت دار گھرانے سے تعلق رکھتی تھی اور وہ بھی خیبر پوپختوا نحوا کی ایم پی اے پی ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس ایم پی خاتون نے وزیر شاہ فرمان اس حرکت پر ان کے منہ پر تھپڑ بھی مارا اور وہاں پر پی ٹی آئی کے لوگ بھی موجود تھے اور وہاں پر نوید قمر صاحب بھی موجود تھے ۔لیکن اس حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں اور اس پر سارا میڈیا بھی خاموش تماشائی بنا ہوا ہے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *