منا لاہوری عرف زکوٹا جن انتقال کرگئے

munna

زکوٹا جن کے کردار سے شہرت پانے والے معروف ٹی وی اداکارمطلوب الرحمان عرف منا لاہوری انتقال کرگئے۔منالاہوری فالج کے باعث لاہور کے میو اسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ گزشتہ شب انتقال کر گئے۔منا لاہوری نے عینک والا جن میں زکوٹا جن کا کردار ادا کیا تھا اور اس کردار نے انہیں بہت شہرت دی۔منا لاہوری نے 3 بیٹوں، 2 بیٹیوں اور بیوہ کو سوگوار چھوڑا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *