حساسیت کی نفسیات: جذباتی ذہانت کی علامات

a-chat-with-daniel-golemanماہر نفسیات اور نیویارک ٹائمز کے سابق رپورٹر، ڈینئل گولمین ، جو کہ اس سوال پر تحقیق کرنے والوں میں صف اول سے تعلق رکھتے ہیں کہ ’’جذباتی ذہانت ہمیں کس طرح کامیاب بناتی ہے۔‘‘
ان کے مطابق، ’’کاروباری مشیران سے لے کر سی ای اوز تک اورطلباء سے لے کر انتظامی ماہرین تک، ہرف شخص جذباتی ذہانت کے متعلق کچھ نصیحتوں سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
حال ہی میں گولمین نے نیویارک ٹائمز کواعلیٰ درجہ کی جذباتی ذہانت رکھنے والے افراد کی چند علامات بتا ئی ہیں۔
شاید، ان علامات میں سے کچھ، آپ میں پہلے سے ہی موجود ہوںیا شاید نہ ہوں۔ بہرحال اگرآپ ان علامات کو جاننا اور اپنانا چاہتے ہیں تو ان کی فہرست حسب ذیل ہے۔
1۔ آپ خود اعتمادی کے ایک حقیقی احساس کو فروغ دیتے ہیں۔
2۔ آپ جانتے ہیں کہ آپ کے احساسات کس طرح کام کرتے ہیں۔
3۔ آپ دباؤ کے تحت یا تو ٹوٹتے نہیں، اور اگر ٹوٹ جائیں تو پھر جلد ہی بحال ہو جاتے ہیں۔
4۔ اگر آپ کو لوگوں سے کوئی پریشانی ہو تو بھی آپ ان کا سامنا کر لیتے ہیں۔
5۔ آپ ناکامی کا سامنا کرنے کے باوجود ہمت نہیں ہارتے۔
6۔ آپ دیگر تناظرات کی بڑی تعداد کو سمجھ سکتے ہیں۔
7۔ آپ جذبات کے اظہار کے معاملے میں کمزور نہیں ہوتے۔
8۔ آپ ایک عظیم سامع ہوتے ہیں۔
9۔ آپ واضح طور پر قادالکلام ہوتے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *