وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کر دیا

لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لاہور میں اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کر دیا گیا، ٹرین کا آزمائشی سفر اسلام پارک سے لکشمی چوک تک ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر شہبازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ،تحریک انصاف نے سٹے آرڈر لے کر عوام شمنی کی ، اس سے روزانہ لاکھوں کی افراد میں فائدہ اٹھا سکیں گے ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ چینی قونصلیٹ بھی موجود تھے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *