فواد خان اور کچھ افواہیں

فلمی ستارے فواد خان کچھ عرصے تک میڈیا کے ریڈار میں رہے۔ اور جب ان کے ایک دوست نے مولا جٹ کے بھیس میں ان کی ایک تصویر فیس بک پر لگا دی تو  ہند وستانی میڈیا نے  ان کی خوب تعریف کی۔ جی ہاں بلال لاشاری کی فلم مولا جٹ میں فواد خان کام کر رہے ہیں اور اس کے لیے وہ بہت سارا وقت جم میں گزارتے ہیں۔ اس کردار  کے لئے انہوں نے مولا جٹ جیسی داڑھی بھی رکھی ہے۔  ان پر یہ سٹائیل بہت جچ رہا ہے۔  اور وہ اصل میں  اپنی عمر کے لگ رہے ہیں۔

پچھلے ہفتے اخبار میں ایک خبر چھپی تھی  جس کی وجہ سے پاکستانی فلمی بھائی چارے کے لیے خطرے کی گھنٹی بج اٹھی۔ رپورٹ کے مطابق باکس آفس نمبر کے تحت 2018  پاکستانی سینیما  کی  کامیابی کا بد ترین سال ہو گا۔  تین بڑی فلمیں جو اس سال کے پہلے حصے میں  ریلیز ہوئیں کیک ، پرچی ، اور موٹر سائیکل گرل نے اتنا نہیں کمایا جتنا  ان کے ڈائیریکٹرز کی امید تھی اور یہ مستقبل کے لیے کافی  نقصان دہ ہے۔  امید یہ ہے کہ جو فلمیں عیدالفطر میں چھٹیوں کے باعث لوگوں کے سینما آنے کی وجہ سے چلیں گی ان سے  بہتری آئے گی اور عید الضحیٰ کے لئے  اس سے بھی بڑی فلموں کے ریلیز ہونے کا چانس بھڑے گا۔ لیکن سچ یہ ہے کہ اگر ہماری فلمیں عیدوں پر ہی باکس آفس میں کامیابی  چکھنے کا  انحصار کرنے لگیں تو  یہ کائی اچھا شگون نہیں۔

ہیلاری ڈی کے ہمسائے میں ڈائیٹر اڈیسن رہتے ہیں جو  ان اداکارہ کے مطابق  سگرٹ پیتے ہیں،  جڑی بوٹیوں  کا استعمال کرتے ہیں اور ساری  رات انچی آواز میں الیکٹرونک ڈانس کرتے ہیں  جس کی وجہ سے ان کا چھ سال کا بیٹا اور وہ سو نہیں پاتے  اور ان کا اپارٹمنٹ دھویں سے بھر جاتا ہے۔  وہ ان سے اتنی تنگ تھیں کی انہوں نے اپنی دوست کی تجویز پر عمل کرتے ہوئے  سوشل میڈیا پر ان کے خلاف  سخت  الفاظ  استعمال کیے۔

15 مئی کو ان کے ہمسائے  ڈائیٹر نے بیان دیا کہ   ہیلاری ڈی  کے دوست (بوائے فرنڈ) نے انہیں سٹک پر اس سلسلے میں سر پر مارا  اور پولیس کو بھی مداخلت کے لئے بلایا۔ اور یہ بات ان کے بوائے فرنڈ کیٹ نے نہیں مانی۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے صرف آرام سے انہیں اپنی ان بری عادات سے باز رہنے کے لئے کہا تھا۔ ابھی تک یہ معاملہ حل نہیں ہوا اور ہمسائے نے ابھی تک  اپنے فینسز نہیں بنوائے۔ بلکہ ڈائیٹر نے ایک باڈی گارڈ  رکھ لیا ہے۔ اس لئے ابھی دھواں تو ہے پر کوئی دھاوا نہیں بولا جا رہا۔

یہ بلکل پاگل پن ہے۔ سنجے لیلا بھانسالی کی فلم پدماوت کے بعد  مچنے والے غوغے کے بعد ہی ایک رائیٹ ونگ وشوا ہندو پاریشد  نے دھماکا کیا کہ وہ  کسی بھی سلمان خان کی آنے والی فلم  لوراتری   کو کسی سینیما میں ریلیز ہونے نہیں دیں گے کیوں کہ  انہوں نے ہندو تہوار نوراتری کا مطلب خراب کیا ہے۔ اس فلم کے ذریعےپانچ اکتوبر کو سلمان خان نے بہنوئی آؤش شرما  اور ایک نئے  دوست ورینا  کو بھی لانچ  کرنا ہے۔ میرا خیال ہے کہ  پروڈیوسر پر دباؤ ڈال کر فلم کا نام بدلوا دیا جائے گا اور محبت کی ایک اپوتر رات جیسا کچھ نام رکھ لیا جائے گا۔

چلو ہم جان گئے کہ تم لوگ ایک دوسرے کو  سچ میں بہت  گہرائی سے   اور  پاگل پن  کی حد تک چاہتے ہو ۔ لیکن  اگر  آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ جملہ کس  کو بولا گیا ہے  تو  مہربانی کر کے اپنی پکڑ مضبوط کر لیں۔ جی  ہاں یہ بات نئے دلھا دلھن  سونم کپور اور آنند آہوجا  کے لئے بولا گیا ہے۔

جب سے ان دونوں کی شادی ہوئی ہے وہ اپنی تصویر انسٹا گرام پر ڈھیر  سارے  اچھے کنٹس کے ساتھ پوسٹ کر رہے ہیں  اور ان کے ساتھ  گوئی عنوان بھی چپکا رہے ہیں جیسے , “It’s wonderful to be loved, it’s profound to be understood.”

جب وینٹی فئیر میگزین کے جنوری 2018 کے کور پر اے لسٹر حضرات کی تصاویر شائع ہوئیں تو وہ دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن گیا۔حیرت کی بات یہ ہے کہ ایک فوٹو شاپ گلچ کے ذریعے اداکارہ رئیس ویدر پون  کو تین ٹانگوں کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔

اس کور کو مزاحیہ رنگ دینے کے لیے تین مشہور اداکاراوں کی تصاویر چسپاں کی گئی ہیں جن میں کیٹ کینن، ایسا رائے، اور ساراہ سیلورمین   شامل ہیں جنہوں نے شاندار گلیمرس لباس پہن رکھے ہیں اور  ان کی ایک ایکسٹرا  ٹانگ ہے۔ وینیٹی فئیر  بہت  رحم دل ثابت ہوئے جو انہوں نے اس مزاق کو سراہا اور کہا، " GQ نے اس ٹرنڈ پر ٹانگ لا کر کمال کیا ہے۔  اور لیگ اپ سے  یہی مراد ہو گی  یعنی اضافی ایکسٹرا  ٹانگ!   "

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *