ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستانی کرنسی کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں روپے کی قدر میں مزید 4 روپے 38 پیسے کمی ہوگئی۔ جس کے بعد ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 120 روپے پر پہنچ گیا۔

پاکستان روپے کی قدر میں روز بروز کمی دیکھنے میں آرہی ہے اور اب ایک ڈالر کی قیمت 120 پاکستانی روپے تک پہنچ چکی ہے جو اب تک تاریخی کی بلند ترین سطح ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *