چین کے صدر 20اپریل کو2 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے

china presidenچین کے صدر 20اپریل کو2 روزہ دورے پر پاکستان آئینگے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے صدر 2 روزہ دورے پر 20اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے اس موقع پر وہ مختلف منصوبوں کا افتتاح بھی کرینگے۔سری نگر میں ہونے والے تازہ واقعے پر تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان کشیمریوں کی اخلاقی ،سفارتی مدد جاری رکھے گا۔بھارت طاقت کے بل بوتے پر کشمیریوں کی جدوجہد کو دبا نہیں سکتا۔سری نگر میں پاکستان زندہ باز کے نعرے اس بات کا ثبوت ہیں کہ کشمیری بھارت سے کسی قسم کا الحاق نہیں چاہتے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *