رواں سال 3 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہونگے

رواں سال دنیا بھر میں 3 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہونگے پاکستان میں سورج گرہن نظر نہیں آئیگا تاہم چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھے جاسکیں گے چاند گرہن 28 جولائی بروز ہفتہ کو ہوگا ۔ جس کا دورانیہ 3 گھنٹے 54 منٹ 33 سیکنڈ ہوگا جبکہ دوسرا سورج گرہن 13 جولائی بروز جمعہ اسی طرح تیسرا سورج گرہن 11 اگست بروز ہفتہ کو ہوگا ۔ سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئیگا جبکہ چاند گرہن پاکستان میں دیکھے جاسکیں گے 2018 ء میں مجموعی طور پر 3 سورج اور 2 چاند گرہن ہونگے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *