سمٹ بینک کے مالک حسین لوائی کو ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا

حسین لوائی کو ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا،ایف آئی اے حکام ان کا بیان ریکارڈ کررہے ہیں۔ مالک حسین لوائی کو آج کراچی میں ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ یہ وہی معروف بینکر ہیں جنہوں نے ایم سی بی بینک میاں منشاء کو خریدنے میں مدد کی تھی۔ بینکنگ اور مالیاتی خدمات کی صنعت میں ایک وسیع تجربے کے حامل منجھے ہوئے بینکار ہیں۔ وہ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، کراچی سے حاصل کردہ بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز کی ڈگری رکھتے ہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *