ٹوئٹر کے 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند

کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ تمام اکاؤنٹس غلط معلومات پھیلانے پر بند کئے گئیے ہیں۔ گذشتہ چند ماہ کے دوران ایک دن میں 10 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بھی بند کیے گئے۔

مئی اور جون کے دو مہینوں میں 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے گئے جبکہ یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ٹوئٹر نے فی الحال رپورٹ پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *