پی ٹی آئی کا آفیشل ترانہ ‘اب صرف عمران خان’ فرحان سعید کی آواز میں

کراچی: پارٹی ترانوں کی ریس میں اکثر ایسے ترانے سننے کو ملتے ہیں جن کی دھنیں کسی نہ کسی گانے سے کاپی کی جاتی ہیں۔ لیکن اب یہ ٹرینڈ دم توڑتا جارہا ہے اور سیاسی تنظیمیں اپنے اوریجنل ترانے کمپوز کروا رہی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کا آفیشل ترانہ ‘اب صرف عمران خان’ گلوکار فرحان سعید کی آواز میں ریلیز کیا گیا ہے۔ 

حیران کن امر یہ ہے کہ اس گانے کے اشعار اور دھن نہ تو کاپی کئے گئے ہیں اور نہ ہی سننے میں عجیب سے ہیں۔ بلکہ اس ترانے کو لوگوں کی کافی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ اس سے قبل کراچی والوں کو پسندیدہ پارٹی ترانہ ایم کیو ایم کا ‘ساتھی’ تھا۔  تحریک انصاف کا نیا ترانہ آپ بھی سنئے۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *