انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر2 پیسے مہنگا ہو کر 121.55 روپے کا ہو گیا

لاہور۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر2 پیسے مہنگا ہو کر 121.55 روپے کا ہو گیا۔ ڈالر کی اڑان جاری ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر2 پیسےمہنگا ہوکر 121.55 روپےکا ہو گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 29جون کو124 روپے50 پیسے تک پہنچ گیا تھا۔ادھر ایشیائی مارکیٹ میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل 47 سینٹس مہنگا ہوکر 74.31 ڈالرفی بیرل پرٹریڈ ہو رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 50 سینٹس اضافے سے 1259 ڈالرفی اونس پر آ گیا :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *