25 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد ۔ 25 جولائی کو عام تعطیل کے سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے عام تعطیل کی منظوری دیدی ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے 25 جولائی کے لیے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کیا جائے گا :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *