نواز شریف کی والدہ کا اپنے بیٹے کی وطن واپسی پر وڈیو پیغام

لاہور۔ نواز شریف کی والدہ شمیم بیگم نے اپنے بیٹے کی وطن واپسی پر پیغام دیا ہے کہ اگر وہ جیل گئے تو میں بھی ان کے ساتھ ہی جاؤں گی، وہ بے قصور ہے، سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی والدہ شمیم بیگم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کل میرا بیٹا نواز شریف جس نے اس ملک کو روشن کیا، مجھ سے ملنے آ رہا ہے، میرا ایمان ہے کہ تینوں بے قصور ہیں، ظالموں کو اللہ کے خوف سے ڈرنا چاہیے۔

 

انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ اگر نواز شریف اور مریم نواز جیل گئے تو میں بھی ساتھ جاؤں گی:
۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *