اوریا مقبول جان ریٹائرمنٹ کے ایک سال بعد بھی سرکاری رہائش گاہ پر قابض

لاہور ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے اوریا مقبول جان کو 14 روز میں 20 کلب روڈ کی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم دیدیا ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر جاوید ورک نے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی درخواست پر سماعت شروع کی تو ایس اینڈ جی اے ڈی کے سیکرٹری ویلفئیر کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اوریا مقبول ایک سال پہلے سرکاری نوکری سے ریٹائرڈ ہو چکے ہیں لیکن اس کے باوجود سرکاری رہائش گاہ پر قابض ہیں :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *