سپریم کورٹ نے بھی شیخ رشید کی درخواست مسترد کر دی

لاہور- این اے 60 میں الیکشن ملتوی نہ کرانے سے متعلق شیخ رشید کی درخواست سپریم کورٹ نے بھی مسترد کر دی ہے- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شیخ رشید نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اپنے حلقے این اے 60 میں انتخابات ملتوی کرانے پر الیکشن کمیشن اور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد درخواست دائر کی تھی تاہم سپریم کورٹ نے بھی ان کی درخواست مسترد کردی ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *