وزیراعظم ناصر الملک سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات

نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصرالملک نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی کوریا کے ساتھ دہائیوں پر محیط تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، کوریا کے سرمایہ کار پاکستان میں مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصرالملک سے جنوبی کوریا کے سفیر نے ملاقات کی۔ نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصرالملک نے کہا کہ پاکستان جنوبی کوریا کے ساتھ دہائیوں پر محیط تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، کوریا کے سرمایہ کار پاکستان میں مواقع سے فائدہ اٹھائیں، کوانگ سیو نے پاکستان میں مختلف منصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم کو بریف کیا :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *