قبضہ مافیا منشا بم کی غیر قانونی مارکیٹ گرادی گئی

لاہور: پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز آج ہوگا۔

ایل ڈی اے نے جوہر ٹاون میں قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے منشا بم کی غیر قانونی مارکیٹ گرادی۔

لاہور میں تجاوزات کے خلاف بھی سخت آپریشن ہوگا۔ سبزہ زار، انارکلی اور دیگر مقامات پر آپریشن کیا جائے گا۔

آپریشن کے دورا پولیس کی بھاری نفری بھی سیکورٹی کیلئے موجود رہے گی۔

آپریشن کے خلاف دکانداروں کا احتجاج  بھی جاری ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *