بابائے قوم اور ان کے خاندان کی چند نادر و نایاب تصاویر

آج بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ہے۔

برصغیر کے مسلمانوں کو آزاد وطن دینے والے عظیم رہنما کی زندگی اور جدوجہد کے حوالے سے چند اہم اور یادگار تصاویر ذیل ہیں۔

قائداعظم محمد علی جناح کے والد جناح پونجا

بابائے قوم اپنی ساس کے ساتھ 

قائد اعظم گھر کے باغ میں ٹہلتے ہوئے 

قائد اعظم وادی کشمیر میں چھٹیاں گزارتے ہوئے بیٹی، نواب زادہ لیاقت علی خان اور بیگم لیاقت علی خان کے ہمراہ

چھٹیوں کی ایک اور یادگار تصویر

بابائے قوم اپنی بہن فاطمہ جناح کے ساتھ اہرام مصر کی سیر کرتے ہوئے

قائد اعظم وومن نیشنل گارڈز کے ساتھ 1948 میں لیا گیا گروپ فوٹو

قائد اعظم کراچی میں ہونے والے آل انڈیا مسلم لیگ کے 31 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے آتے ہوئے

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *