بلوچ طالبہ نے ’’اولیول‘‘ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی

Union-Bank-Specialist-Officer-Recruitment-July-2012بلوچستان سے تعلق رکھنے والی طالبہ رفیہ درانی نے یونیورسٹی آف کیمبرج کے زیر نگرانی  ہونے والے  او لیول کے امتحان میں پانچ اے پلس اورتین اے حاصل کر کےریجن میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔وہ اِقرا ؑآرمی پبلک سکول کوئٹہ کے طالبہ ہیں۔ کیمبرج یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق رفیہ نے انگریزی، میتھ،فزکس، کیمسٹری اور اردو میں اے پلس حاصل کی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *