بدعنوانی میں ملوث اہم شخصیات کو عبرتناک سزا ملنی چاہیے: صدر ممنون حسین

PAKISTAN-POLITICS-ELECTION-PRESIDENTصدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے بدعنوانی کے مرتکب اہم افراد کو عبرتناک سزا ملنی چاہیے ۔ اسلام آباد میں احتساب اور بہترطرز حکمرانی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین نے کہا کہ کئی نامور شخصیات کرپشن میں ملوث ہیں اگر انہیں عبرتناک سزا دی جائے تو اس خرابی پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ وہ اپنی استعداد کو بڑھاتے ہوئے کرپشن کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *