نکول کڈمین اپنی بیٹی کی شادی پر مدعو نہیں تھیں

nicole-kidmanنکول کڈمین کی بیٹی بیلا اپنے بوائے فرینڈ سے شادی رچا لی لیکن اپنی ماں کو مدعو تک نہیں کیا۔ بائیس سالہ بیلا میک اپ ارٹسٹ ہیں  جس کو نکول کڈمین نے گود لی تھی، اپنی شادی میں ماں کو مدعو نہیں کیا جبکہ ان کی شادی کے تمام اخراجات نکول کڈمین کر رہی تھیں۔ نو بیاہتا جوڑے کا کہنا تھا کہ وہ دونوں اپنے والدین کو اپنی شادی کے فیصلے اور تقریب سے دور رکھنا چاہتے تھے اس لیے دونوں نے اپنے والدین کو مدعو نہیں کیا جبکہ جس ہوٹل میں شادی کی تقریب ہو رہی تھی اس کے قریب ہی نکول کوڈمین کی رہائش تھی۔ میڈیا میں نکول کڈمین اور ان کی بیٹی کے درمیان اختلافات کی خبرین گردش کر رہی ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *