پاکستان میں زلزلہ زدگان کے لئے امریکی مدد کی پیشکش

562e6d6e50d63مریکا نے کہا ہے کہ وہ شدید زلزلے سے متاثرہ افغانستان اور پاکستان کی حکومتوں کی مدد کیلئے تیار ہے۔
واشنگٹن میں وائٹ ہاو¿س کے ترجمان جاش ایرنسٹ نے پیر کو ایک میڈیا بریفنگ کے دوران کہا ’امریکی حکومت کابل اور اسلام آباد سے رابطے میں ہے اور ہم پر قسم کی اضافی مدد کیلئے تیار ہیں‘۔
ایرنسٹ کے مطابق، دونوں ملکوں میں معاونت کیلئے یو ایس ایڈ موجود ہے۔ ’پورے افغانستان میں مختلف مقامات پر موجود ویئر ہاو¿سز میں ہنگامی شیلٹر اور ریلیف سپلائی موجود ہے جبکہ پاکستان میں یو ایس ایڈ کے پارٹنرز بوقت ضرورت معاونت کیلئے تیار ہیں‘۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *