ریحام کا ایک اور دلگرفتہ ٹویٹ

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے طلاق کے بعد مکمreham is s adل خاموشی اختیار نہیں کی بلکہ وہ غیر ملکی میڈیا اورسماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اپنے خیالات کا اظہارکررہی ہیں اور اب انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ اللہ ہی میرا مددگار اور وہی میرا منصف ہے، اللہ سب جانتا ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے گزشتہ روزسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ اللہ ہی میرا مددگار اور وہی میرا منصف ہے، ریحام خان نے لکھا کہ اللہ سب جانتا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *