چیئرمین پیمرا کے اعزاز میں’دنیا پاکستان‘ کا عشائیہ

p-1

لاہور۔ ’’دنیا پاکستان‘‘ کی جانب سے چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی لاہور آمد پر ان کے اعزاز میں ایک عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں صحافیوں نے ابصار عالم سے پیمرا کی کارکردگی بہتر بنانے پر گفتگو کی۔ عشائیے میں مجیب الرحمن شامی‘ عطاء الرحمن‘ وجاہت مسعود‘ رؤف طاہر‘ یاسر پیرزادہ‘ اجمل شاہ دین‘ گل نوخیزاختر‘ اجمل جامی اور عمر شامی نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ ابصار عالم ایک کہنہ مشق اور سینئر صحافی ہیں اور حال ہی میں انہیں چیئرمین پیمرا کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔

P-3

P-2

 

 

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *