پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات میں نیا موڑ

بھارتی ٹی وی کا کہنا ہے کہ پٹھان کوٹ حملہ کIndian security personnel stand guard inside the Indian Air Force (IAF) base at Pathankot in Punjab, India, January 4, 2016. REUTERS/Mukesh Gupta

ی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا ہے ،حملہ میں اندر کی مدد کے نکتہ پر بھی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔ایک بھارتی ٹی وی کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ایجنسیوں نے تحقیقات کا رخ موڑ دیا ہے اور اب تحقیقات کا سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ کیا پٹھانکوٹ حملہ میں اندر کی مدد شامل تھی؟بھارتی ٹی وی کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں تین ہزار ملازمین کی ٹیلے فون کال کا جائزہ بھی لیا جارہا ہے۔تحقیقات میں اس اہم موڑ کی وجہ سے تخریب کاری کے عنصر کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *