قصور میں فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق

پنجاب کے شہdead bodies in murreeر قصور میں پیسوں کے لین دین کے معاملے پر فیکٹری مالک اور اس کے ساتھیوں کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔مقتول محمد اکرم کے اہلخانہ نے الزام لگایا کہ محمد اکرم فیکٹری مسالک علی عرفان سے چمڑے کے لین دین پر جھگڑا تھا۔ فیکٹری مالک نے محمد اکرم کو بہانے سے فیکٹری بلایا جہاں فیکٹری مالک علی عرفان کے ساتھیوں نے محمد اکرم پر بہیمانہ تشدد کیااورحالت غیر ہونے پر اسے اسپتال لیجایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔پولیس نے مقتول کی بیوی کی مدعیت میں فیکٹری مالک اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *