آرمی چیف نیشنل سیمینارمیں شرکت کرنے کوئٹہ پہنچ گئے. آئی ایس پی آر

RS

راولپنڈی -آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے جہا ں وہ امن ا ورخوشحالی کے موضوع پر منعقدہ نیشنل سیمینارسے خطاب کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف امن ا ور خوشحالی کے موضوع پر ہونے والے دو روزہ سیمینار میں شرکت کیلئے بلوچستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اہم خطاب بھی کریں گے۔ آرمی چیف ملک میں امن کے قیام ،پاک فوج کے کردار اور جوانوں کی قربانیو ں پر بھی روشنی ڈالیں گے. بلوچستان میں منعقدہ سیمینار کا آج آخری روز ہے:-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *