حکومت کا پلی بارگین خاتمے کے لیےآزاد کمیشن بنانےکا فیصلہ

nab

اسلام آباد -وفاقی حکومت نے نیب کے معاملے پرآزاد کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق کمیشن کے قیام کی منظوری باقاعدہ طور پر پارلیمنٹ سے لی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن نیب کے احتساب عمل کے اوپر ایک آزاد نگراں ہو گا، کمیشن میں عدلیہ کے سابق ججز اور احتساب سے متعلق ماہرین شامل ہوں گے، جس کا سربراہ سابق چیف جسٹس ہو گا۔ کمیشن کواحتساب عمل میں متنازع پلی بارگین کے قانونی سقم کے خاتمے کا ٹاسک دیا جائے گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *