گورمے گروپ نے جاگ ٹی وی خرید لیا

jaagtvgourmet
سلک بنک میں انتظامی حصے داری حاصل کرنے کے بعد اب گورمے گروپ نے جاگ ٹی وی بهی خرید لیا ہے. ذرائع کے مطابق گورمے گروپ اور جاگ ٹی وی کے درمیان معاہدہ ہو گیا ہے، ڈیڑھ ارب سے زائد ادائیگی سے جاگ ٹی وی کو خریدا گیا. ذرائع کے مطابق نئی انتظامیہ جلد ہی نئے نام کے لیے درخواست دے گی اور اسے اے کلاس چینل بنانے کی پوری کوشش کرے گی. نئی انتظامیہ اپنے چینل کو کامیاب بنانے کے لیے میڈیا انڈسٹری کے کچھ بڑے ناموں کو بهی کام پر رکهنے کا ارادہ رکهتی ہے :-

گورمے گروپ نے جاگ ٹی وی خرید لیا” پر ایک تبصرہ

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *